مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں عید غدیر کے موقع پر ملک کی فضا خوشبوئے ولائے علی سے معطر ہے۔ صیہونی رژیم کے بزدلانہ حملوں کے جواب میں خیبرشکن کے ماننے والوں کا جوش انتقام دیدنی ہے جو غدیری فضا میں خیبری رنگ بھر چکا ہے۔
ملک بھر کی طرح بجنور کی سڑکوں میں بھی پیروان ولایت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر غدیر کی یاد تازہ کر رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ