لانگ مارچ
-
اب کوئی ڈی چوک نہیں آسکتا، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، قیمتیں بڑھانے کے بجائے الیکشن میں چلے جاتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ اختتام پذیر/ حکومت سے 6 روز میں انتخابات کرانے کے اعلان کا مطالبہ
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 6 روز میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کرے۔
-
عمران خان کا " حقیقی آزادی" نامی لانگ مارچ ڈی چوک کی طرف رواں دواں/ اسلام آباد میں فوج طلب
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زیر قیادت " حقیقی آزادی " لانگ مارچ ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاکستانی حکومت نے اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
-
پاکستانی حکومت کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق حکمراں جماعت تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔
-
عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حالات خراب ہوسکتے ہیں
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حالات خراب ہوسکتے ہیں۔
-
عمران خان کا مئی کے آخر میں " غلامی نامنظور " مارچ نکالنے کا اعلان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 مارچ کو امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر کی جانب سے ہمارے دفترِ خارجہ کو ایک خفیہ مراسلہ موصول ہوا، بطور وزیراعظم اس خفیہ مراسلے کے مندرجات دیکھ کر مجھے شدید حیرت ہوئی۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز
پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی حکومت کے خلاف کراچی مزار قائد سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم اتحاد کا 26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 26 مارچ کو پاکستانی حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم کا جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار نے کہا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ہو گا۔