25 اکتوبر، 2022، 7:05 PM

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حقیقی آزادی کے لئے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان کے سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حقیقی آزادی کے لئے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے اعلان کیا کہ جمعے سے لانگ مارچ کرنے جارہے ہیں، لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک لاہور سے ہوگا۔

News ID 1912809

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha