اعلان
-
ایران کی CFT میں شمولیت، سات شرائط کے ساتھ عالمی کنونشن کو قبول کرنے کا اعلان
ایران نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق عالمی کنونشن میں شمولیت کو اسرائیل تسلیم نہ کرنے اور FATF کی پیش رفت سے مشروط کردیا۔
-
محمد البشیر شام کی عبوری حکومت کے سربراہ بن گئے
شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ محمد البشیر نے 2025 تک شام کی عبوری حکومت کی صدارت سنبھالی ہے۔
-
یمنی انصار اللہ کی جنگ میں شمولیت کا مطلب ایک نیا محاذ کھولنا ہے، صیہونی میڈیا
عبرانی میڈیا نے یمن کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کا مطلب خطرناک مرحلے میں داخل ہونا بتایا ہے۔
-
عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
آیت اللہ رئیسی اور انڈونیشیاء کے صدر کی پریس کانفرنس؛
تہران جکارتہ تجارتی معاملات ملکی کرنسی میں کرنے کا اعلان
صدر رئیسی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مواقع زیادہ ہیں اور اس دورے کے نتیجے میں دو بڑے اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
ایران کا ہائپرسونک کروز میزائل بنانے کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے کہا کہ استکبار صرف طاقت کی زبان کو سمجھتا ہے، کیونکہ دشمن منطق کی طاقت کو قبول نہیں کرتا بلکہ طاقت کی منطق کو قبول کرتا ہے۔ آج ہر کوئی ہماری عالمی طاقت کے اثرات کو دیکھ سکتا ہے۔
-
ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہا کہ ترک حکام کی درخواست پر ایران کی فوج، ترکی کے زلزلہ زدہ جنوبی علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کا مستعفی ہونے کا اعلان
جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اگلے ماہ 7 فروری کو نیوزی لینڈ کی وزات عظمیٰ اور لیبر پارٹی کی رہنما کے منصب سے سبکدوش ہو جائیں گی ۔
-
کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا/پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ چوری کیا ہے، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔