بجنورد
-
ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب
ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
امامزادہ سید عباس (ع) بجنورد میں دعائے عرفہ
امامزادہ سید عباس (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
بجنورد کے اہل سنت عوام کی پولنگ اسٹیشن پر شاندار موجودگی
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے اہل سنت ترکمن مرد و خواتین بھی ملک کے دیگر صوبوں کے عوام کی طرح پرجوش انداز میں پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں تاکہ اپنی شاندار ووٹنگ کے ذریعے انتخابات میں شرکت کر سکیں۔
-
فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام کا جشن، ملک بھر میں جوش و خروش
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں کے عوام نے سنیچر کی رات مرکزی شاہراہوں اور چوکوں میں پرجوش شرکت کے ساتھ غاصب صیہونی رجیم کے خلاف مزاحمتی محاذ کی قابل فخر فتح کا جشن منایا۔
-
بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
حرم امامزاده سیدعباس (ع) بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے صدر مقام بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔
-
شہادت امام رضاؑ اور ملک میں حالیہ فسادات کے خلاف بجنورد میں خواتین کا اجتماع
شہادت امام رضاؑ کے موقع پر ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے امام رضا علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا اور حالیہ فسادات میں مقدسات کی توہین کی پر زور مذمت کی۔ ریلی میں شریک خواتین نے اسلامی نظام سے تجدید عہد اور رہبر معظم انقلاب کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
ایرانی شہر بجنورد کی خواتین کا ہندوستانی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باپردہ اور باحجاب خواتین کے حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کی باپردہ مسلمان ہراساں کرنے کے اقدام کی بھر پورمذمت کی۔
-
بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے صدر مقام بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔
-
صوبہ خراسان شمالی میں رضاکار فورس کے اقتدارپر مبنی تقریب منعقد
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے صوبہ خراسان شمالی میں عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں رضاکار فورس کے اقتدارپر مبنی تقریب منعقد ہوئی۔
-
بجنورد میں موسم خزاں کے دلکش اور شاندار مناظر
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے شہر بجنورد میں موسم خزاں کے دلچسپ ، دلکش اور شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کی مناسبت سے نذری غذا کا اہتمام
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علاقہ بجنورد میں نذری غذا پکانے اور تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گيا۔