-
ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان
ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔
-
جلد جدید اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ زمینی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جلد اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، مغرب کے خواب ادھورے رہ گئے، شامی اخبار
معروف شامی اخبار نے ایرانی صدارتی انتخابات کو جمہوری اقدار پر مبنی اور شفاف قرار دیتے ہوئے جمہوری نظام کی تعریف کی ہے۔
-
ایران، فضائی بیڑے میں 100 سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل
سول ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ڈھائی سال کے دوران فضائی بیڑے میں 100 سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوگئے ہیں جن میں سے 55 فعال کردیے گئے ہیں۔
-
ایرانی چیف جسٹس کی نو منتخب صدر سے ملاقات؛
اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے
ایرانی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بیانیہ گام دوم انقلاب کے اہداف و مقاصد کے دائرہ میں عدلیہ، اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات
علی اکبر احمدیان نے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات کی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا میں نسل پرستی کی جڑ اسرائیل ہے، ایران
جنیوا میں انسانی حقوق کی 56ویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دنیا میں نسل پرستی پھیلانے کا مرکز اسرائیل ہے۔
-
عراقی اور یمنی مقاومت کا صہیونی تنصیبات پر حملہ
عراقی اور یمنی مقاومت نے صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
نئی ایرانی حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، امریکہ
امریکہ نے نومنتخب ایرانی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
صہیونی کابینہ میں شگاف مزید وسیع، نتن یاہو کے گرد گیرا تنگ
صہیونی وزیراعظم نے انتہاپسند وزیرداخلہ کی جانب سے جنگی کابینہ میں شمولیت کی کو مسترد کردیا ہے۔
-
آج کسی کے اندر ایران کو دیوار سے لگانے کی جرائت نہیں، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ آج کوئی بھی ایران کو دنیا میں گوشہ نشین نہیں کرسکتا ہے۔ دنیا امریکہ سے بہت بڑی اور امریکہ بہت چھوٹا ہے۔
-
مجالس دینداری اور تعظیم شعائر الہی کی علامت ہیں، حجت الاسلام قمی
حجت الاسلام قمی نے محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجالس عزا دینداری اور شعائر الہی کی تعظیم کی علامت ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کمانڈر ابونعمہ، اسرائیل کے خلاف میزائل حملوں کا ماسٹر مائنڈ
حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابونعمہ شمالی فلسطین میں صہیونی چھاؤنی برانیت پر حملہ کرنے والے گروپ کے سربراہ اور سرحدی علاقوں میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملوں کے ماسٹر مائنڈ تھے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون؛
پاکستان اور ایران مشترکہ تاریخ، عقیدے، ثقافت اور روایات کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حال ہی میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کا عزاداروں بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں کے لیے اہم پیغام
مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے حسینی عزاداروں بالخصوص جوانوں کو عزاداری سے متعلق کچھ نصیحت کی ہے، جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
عراق کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، نومنتخب ایرانی صدر کی عراقی ہم منصب سے گفتگو
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی صدر سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران عراق کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔