-
صیہونی رجیم کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش تھی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ہالینڈ کے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ اس رجیم کی جارحیت کو روکنے اور خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش پر مبنی اقدام تھا۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کاروائی، 10 اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں کار ضرب لگائی
-
لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
امریکہ کی غزہ میں صیہونی جرائم کی شرمناک حمایت جاری، ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج دی
اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت نے جرائم کے باوجود غزہ میں صیہونی حکومت کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
گوٹریس کو ناپسندیدہ قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کا اسرائیل کے خلاف ردعمل
عالمی ادارہ صحت کے سیکرٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ عنصر قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پر تاریخ کا وحشیانہ ترین حملہ ہوا ہے، عبدالملک الحوثی
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں تاریخ کے بدترین مظالم کا ارتکاب کررہی ہے۔
-
یوگنڈا نے امریکی سفیر کو ملک بدر کر دیا
غیر سفارتی رویے کی وجہ سے امریکی سفیر کو یوگنڈا چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر انقلاب کے بیانات اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں
ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں رہبر معظم نے حساس حالات میں انتہائی اہم گفتگو کی۔
-
مقبوضہ بیئر شیوا میں فائرنگ سے 2 صیہونی ہلاک او متعدد زخمی
مقبوضہ فلسطین کی صیہونی بستی بیئر شیوا میں فائرنگ کے دوران کم از کم 2 صیہونی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
آئرلینڈ نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی منتقلی کے اسرائیلی مطالبے کو 'اشتعال انگیز' قرار دے دیا
آئرلینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ کی فوجوں کو جنوبی لبنان میں اپنی پوسٹیں چھوڑنے کی اسرائیلی دھمکی پر شدید تنقید کی۔
-
شمالی غزہ میں مزاحمت کی صیہونی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں، متعدد اسرائیلی ہلاک
مزاحمتی فورسز کی غزہ کے شمال میں غاصب صیہونیوں کے ساتھ شدید جھڑپ جاری ہے اور صہیونی فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اپنے ہلاک شدگان اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت سے لبنان میں 100 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث گزشتہ 11 دنوں کے دوران 100 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
ایران اسرائیل کے کسی بھی ممکنہ اقدام کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے، عسکری ذرائع
ایک ایرانی باخبر ذریعے نے بتایا کہ ملک صیہونیوں کی ممکنہ کارروائی کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے اور اگر اسرائیل نے حماقت کی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران کی جوابی کارروائی پوری شدت سے عمل میں لائی جائے گی۔
-
رہبر معظم نے ایرانی ائیر چیف کو "وعدہ صادق" آپریشن میں شاندار کارکردگی پر "نشان فتح" سے نوازا
رہبر معظم انقلاب نے ملک کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کو وعدہ صادق آپرشن کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمغہ "نشان فتح" سے نوازا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ اسرائیل کے خلاف متحرک ہوں، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا غیر معمولی اجلاس بلانے پر زور دیا۔
-
اسرائیل ایرانی ہائپر سونک میزائل سے چار منٹ کے فاصلے پر
ایرانی ہائپر سونک میزائل چار منٹ کے اندر اسرائیل کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
کرمان، پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی، سامان جل گئے+ ویڈیو
کرمان میں پلاسٹک مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے سامان جل گئے۔
-
امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کے دوران ایک شخص نے خود کو آگ لگائی +ویڈیو
وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ایک شخص نے خود کو آگ لگادی۔
-
تفرقہ دشمن کی پالیسی، ایران رہبر معظم کی قیادت میں طاقت ور اور سربلند ہے، قالیباف
قالیباف نے کہا ہے کہ ایران رہبر معظم کی بابصیرت قیادت میں طاقت ور اور سربلند ہے۔
-
صہیونی فوجی اڈے پر عراقی مقاومت کا ڈرون حملہ
مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوجی حزب اللہ کے جال میں پھنس گئے، 15 ہلاک اور زخمی
لبنان کے سرحدی علاقے میں حزب اللہ کے جال میں پھنسنے کی وجہ سے 15 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے مختلف شہروں پر امریکی اور برطانوی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا
صہیونی وزیراعظم نے ایران کی جانب سے "وعدہ صادق2 آپریشن" کے بعد پہلی مرتبہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت، ضاحیہ پر دوبارہ بمباری
بیروت اور لبنان کے دیگر مقامات پر صہیونی کے حملوں میں 20 بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی میزائل حملوں میں دو فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، صہیونی فوج کا اعتراف
صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے دو اسرائیلی ائیربیس متاثر ہوئے۔
-
"آپریشن وعدہ صادق 2" ایرانی میزائل فائر کرنے کے مناظر+ ویڈیو
ایران نے منگل کی رات اسرائیل پر سینکڑوں میزائل فائر کئے تھے۔
-
ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، ایڈمرل تنگسیری
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔