26 نومبر، 2007، 1:12 PM

صدر احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد نے سری لنکا کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا

صدر احمدی نژاد نے سری لنکا کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا

ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے صدارتی محل میں سری لنکا کے صدر مہیندرا راجہ پاکسہ کا سرکاری طور پر استقبال کیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے صدارتی محل میں سری لنکا کے صدر مہیندرا راجہ پاکسہ کا سرکاری طور پر استقبال کیا ہے اس تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور بعد میں خصوصی گارڈ کی پریڈ کو مشاہدہ کیا دونوں صدور کچھ ہی دیر کے بعد باہمی مذاکرات شروع کریں گے مذاکرات میں تجارتی اور اقتصادی اور سیاسی و ثقافتیامور پر بحث و تبادلہ گیا کیا جائے گا سری لنکا کے صدر آج صبح تہران پہنچے ہیں

 

News ID 593611

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha