8 جون، 2026، 8:16 AM

تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

ایرانی مسلح افواج نے صہیونی حکومت کے میزائل حملے کے جواب میں کاروائی کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر جوابی حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح صہیونی حکومت کی جانب سے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں پر میزائل داغے گئے جس کے جواب میں ایرانی مسلح افواج نے کاروائی کرتے ہوئے صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1939640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha