10 فروری، 2025، 7:10 PM

ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا، مہاجرانی

ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا، مہاجرانی

ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا: ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا جو عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور قومی ارادے کو عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد کا نام ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ایکس چینل پر ایک تہنیتی پیغام جاری کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا جو عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور قومی ارادے کو عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد سے عبارت ہے۔ 

News ID 1930244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha