استعمار کے خلاف قیام
-
ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا، مہاجرانی
ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا: ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا جو عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور قومی ارادے کو عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد کا نام ہے۔
-
مغربی استعمار کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی، مادورو
وینزویلا کے صدر نے مشرق وسطیٰ میں صیہونی رجیم اور اس کے مغربی حامیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس استعماری تسلط کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی اور تاریخ مغربی سامراج کے زوال کا مشاہدہ کرے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
افریقہ کا جدید استعمار کے خلاف قیام
افریقی ممالک مغربی استعمار کے برسوں کے استحصال سے تنگ آچکے ہیں اور اپنی تقدیر خود اپنے ہاتھوں میں لینا چاہتے ہیں۔