مہر نیوز کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں پیمانے پر جاری جنگی مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس مشق کا مقصد فوج کی جنگی طاقت کو بڑھانا اور ممکنہ خطرات کی شناخت اور ان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔
اس مشق میں برّی افواج کے یونٹس نے مختلف عسکری مہارتوں کا مظاہرہ کیا، مشق میں سپاہ کی ائیر بورن ڈویژن کی ہیلی کاپٹر کور نے خصوصی طور پر حصہ لیا اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایران کی مسلح افواج اور سپاہ پاسداران انقلاب کی پیامبر اعظم 19 کے نام سے جاری مشترکہ مشقیں سالانہ بنیاد پر عسکری صلاحیتوں کی جانچ کا حصہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ