مسلح افواج
-
معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ملتوی
معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ معطل کردی گئی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے چوالیسویں عشرہ فجر کے موقع پر؛
حرم امام خمینی ﴿رہ﴾ میں ایرانی مسلح افواج کے کمانڈروں کی تجدید عہد
آج صبح ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں اور اعلیٰ عہدیداروں نے بانی انقلاب اسلامی کے حرم مقدس پر حاضری دے کر امام خمینی (رہ) کے نظریات سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا بڑا اعلان؛
آج میڈیا کے سامنے ایرانی فضائیہ کی طاقت کی ایک اور صلاحیت سے پردہ ہٹایا جائے گا
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں فضائیہ کی طاقت کا منظر عام پر نہ لایا گیا ایک اور پردہ میڈیا کے سامنے منظر عام پر لایا جائے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج کا سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے پر یورپی یونین کو انتباہ
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے یورپی یونین کو سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 9 دہشت گرد گرفتار
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف نے کہا کہ زاہدان میں مسلح کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد سیل کو ختم کر دیا گیا اور 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ مشق "ذوالفقار" 1401 جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مکران کے سواحل پر مشترکہ مشق ذوالفقار 1401 کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔
-
مسلح افواج کو دشمن کے ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج کو اسلامی انقلاب کے خلاف برسرپیکار دشمنوں کے ہائبرڈ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار رہنا چاہیے۔
-
سرمایہ کار سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے نکل جائیں، یمنی مسلح افواج کی وارننگ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے سرمایہ کاروں کو جارح ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کام جاری رکھنے کے بارے میں خبردار کیا۔
-
ڈونباس میں دو امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق/ فوج میں خودکشی کے رجحان میں شدت،واشنگٹن کا اعتراف
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ڈونباس میں یوکرین کے لئے لڑنے والے دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈروں کی امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضری
عشرہ فجر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضر ہوکر ان کے اعلی اصولوں اور اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ذوالفقار 1400 کے اہم مراحل کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ذوالفقار 1400 کے اہم مراحل کا آغاز " یا رسول اللہ " کی مقدس رمز کے ساتھ ہوگيا ہے۔
-
شمال مغربی ممالک کے واقعات کا راہ حل غیر ملکی فوجیوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران کے شمال مغرب میں واقع ممالک میں رونما ہونے والے واقعات کا راہ حل غیر ملکی فوجیوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے۔
-
برازیل کے صدر کا فوجی سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان
برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ملک کے اعلی اقدار کے تحفظ کے لئے امن و سلامتی بہت ہی اہم ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے اعلی اقدار کے تحفظ کے لئے امن و سلامتی کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: امن و سلامتی کے بغیر ملکی اقدار میں خلل پیدا ہوسکتا ہے۔
-
جدید ٹینک ایران کی مسلح افواج کے حوالے
ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی کی موجودگی میں نئے ٹینک ایران کی مسلح افواج کے حوالے کردیئے گئے۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
خطے میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات اور شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے غیر قانونی اقدامات اور شرارت آمیز حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ہم کورونا وائرس کو داخلی توانائیوں کے ذریعہ شکست دے سکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آڈینیٹرحبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کو مغربی ممالک کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں، ہم داخلی اور اندرونی توانائیوں کے ذریعہ کورونا کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
-
ایرانی فوج کا بائيولوجیکل دفاعی مشقوں کا اعلان / ملک ميں 300 آرمی میڈیکل سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مسلح افواج میں صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے اور بائیو لوجیکل دفاعی تیاریوں کے حکم کے بعد ایرانی فوج کے سربراہ نے کل سے ملک بھر میں بائيولوجیکل دفاعی مشقوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی سلامتی قوی اور اہم نکتہ ہے
ایرانی فوج کی میڈيکل یونیورسٹی کے سربراہ بریگیڈئیر ڈاکٹر حمیدی فراہانی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کے سب سے دقیق اور پیشرفتہ ٹیسٹ لئے جاتے ہیں اور ایرانی فوج کے تمام اہلکار صحیح و سالم ہیں۔