مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حمید الولی نے آج مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے ایرانی ہم منصب جنرل باقری سے ملاقات کی۔
دونوں عسکری سربراہان نے دو طرفہ تعلقات سمیت دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ