مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اسپوتنک نیوز کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے مضافات میں تل الجبیہ کو نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی طیاروں نے مقبوضہ گولان سے میزائل داغا، تاہم اس جارحیت کے ممکنہ جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات شائع نہیں کی گئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ