مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عالمی عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
آپ کا تبصرہ