مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی اسپیکر نے اس پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اور بغیر پائلٹ آبدوز پر سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اچانک گھیر کر قبضہ کر لیا ہے۔
تصویر میں امریکہ کی بغیر پائلٹ آبدوزوں کے وسیع پروگراموں کو شدید دھچکا پہنچنے اور ناک آؤٹ ہونے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔
اس تصویر میں مزاحیہ طرزِ پیشکش کے ذریعے سپاہ پاسداران کے دلیر جوانوں کی امریکی سازوسامان کے قریب اچانک موجودگی اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز پر ان کی مکمل نگرانی اور برتری کو اجاگر کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ