نتین یاہو
-
نتن یاہو کی ذاتی ہدایت پر صمود فلوٹیلا پر حملہ ہوا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ذاتی طور پر غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتیوں (گلوبل فلوٹیلا الصمود) کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دی۔
-
نتن یاہو کا ہنگامی سکیورٹی اجلاس، فلسطین کے تازہ ترین حالات پر غور
اسرائیلی وزیر اعظم نے یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی ممکنہ حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لیے اہم سیاسی اور سکیورٹی اجلاس طلب کیا۔
-
نتن یاہو اسرائیل کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، سابق اسرائیلی فوجی چیف کا انتباہ
ریٹائرڈ جنرل گادی آیزنکوت کے مطابق وزیر اعظم کی قیادت کمزور اور قومی مفادات پر ذاتی سیاست کو ترجیح دیتے ہیں۔
-
پانی چور صیہونی حکومت پانی کو ہتھیار بنارہی ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیراعظم کے حالیہ دعوے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کو دنیا کا نمبر ایک پانی چور قرار دیا ہے۔
-
نتن یاہو کے جھوٹ، دو گھونٹ پانی یا خون کی بارش؟
نتن یاہو خواہ کتنی ہی افسانوی کہانیاں تخلیق کر لیں، مگر غزہ کی سچائی ان مناظر سے عیاں ہے، جہاں بچے خالی کنستر لیے قطار میں کھڑے ہیں، مائیں چولہوں پر نمکین پانی ابال رہی ہیں اور اسپتال صاف پانی نہ ملنے پر سنسان پڑے ہیں۔
-
صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اسرائیل کی معیشت کو مفلوج کرنے کا اعلان
نتن یاہو کابینہ کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے فیصلے کے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے معیشت کو مفلوج کرنے کی کال دی ہے۔
-
نتن یاہو کی جنگی پالیسیوں پر سابق صہیونی سیکیورٹی حکام کا شدید احتجاج
موساد و شاباک کے سابق سربراہان نے نتن یاہو کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر جنگ بند کریں اور قوم کو شکست و تباہی کی طرف نہ لے جائیں۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ جولانی اور نیتن یاہو کی خفیہ سازش بے نقاب
لبنان اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند گروہوں کی مشکوک سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نتن یاہو کا دفتر چار ماہ کے لیے بند، ایرانی میزائل حملے میں شدید متاثر، مرمت کا آغاز
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میزائل حملوں میں صہیونی وزیراعظم کے دفتر کو شدید نقصان کے بعد 4 مہینے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آباد کاروں سے جنگ کے فوری خاتمے کے مطالبے کے لئے سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کی
-
عالمی عدالت نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے بارے میں مثبت رپورٹ کے بعد عالمی جوہری ادارہ اپنی حیثیت کھوبیٹھا ہے، نتن یاہو کا واویلا
ایران کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے کے بعد آئی اے ای اے کے بیان پر صہیونی وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ کو جانبدار قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔
-
نتن یاہو کی ساری توجہ ایران فوبیا پھیلانے پر مرکوز ہے، سابق صہیونی وزیراعظم
عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر اندرونی اختلافات اور مظاہروں کو فوری ختم کرکے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا ورنہ اسرائیل اندرونی اختلافات کا شکار ہوکر نابود ہوجائے گا۔
-
ایران کو اسرائیل کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، نتن یاہو
ایران کے خوف میں مبتلا انتہا پسند صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گی کہ وہ اسرائیل کا گلا گھونٹے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل افراتفری کا شکار کیسے ہوا؟/ مقبوضہ علاقوں میں بحران کے 9 مراحل
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل، عوامی مظاہرے جاری، نتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ انتہاپسند نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ ختم نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کردیا ہے۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر/ مقبوضہ فلسطین شمال سے جنوب تک بند
غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وزیر جنگ کو برطرف کیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں تعلیمی اداروں اور مزدور یونینوں نے نیتن یاہو مخالف مظاہروں میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
نیتن یاہو کا دورہ جرمنی، شروع ہوتے ہی ختم
اگرچہ نیتن یاہو نے تین دن کے لیے جرمنی کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندرونی بحران نے انہیں جرمنی میں اپنے دورے کو ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس آنے پر مجبور کر دیا۔
-
مہر کی خصوصی رپورٹ؛
سوٹ کیس ہاتھوں میں تھامے مقبوضہ علاقوں سے بھاگتے صہیونی
صہیونی رجیم کے شدید داخلی بحران اور اس کے وجود کو لاحق بڑھتے ہوئے سلامتی کے خطرات کی وجہ سے ان دنوں صیہونی اپنے لیے محفوظ جگہ تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
گزشتہ رات کا حملہ حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ تھا، نیتن یاہو
صہیونی وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینی نوجوان کی مقبوضہ بیت المقدس کے بیچوں بیچ استشہادی کارروائی حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ ہے۔
-
سید حسن نصراللہ:
نتین یاہو اور دیگر صیہونیوں میں کوئی فرق نہیں؛ سب مجرم ہیں/آمریکا داعش جیسے کینسر کو خطے میں لایا
انہوں نے غاصب صیہونی پارلیمانی انتخابات کے بارے میں کہا کہ نیتن یاہو اور دیگر صیہونی سیاست دانوں میں کوئی فرق نہیں ہے، وہ سب کے سب مجرم ہیں۔ نیتن یاہو کے آنے یا نہ آنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیتن یاہو کی آمد سے صیہونی حکومت کے اندر اختلاف ہی بڑھے گا۔