وارنٹ گرفتاری
-
عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے، چیف پراسکیوٹر کی درخواست
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے صہیونی حکام کے خلاف سزا کے اجراء کے حوالے سے عدالت کے ججوں کی رائے طلب کی۔
-
جیل میں موجود عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
-
چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اینٹی کرپشن ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
-
یہ کام کس نے کیا ہے؟ عمران خان کی گرفتاری کا چیف جسٹس آف پاکستان نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔
-
مجھے گرفتار کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ مجھے گرفتار کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے، تمام مقدمات میں عدالت سے ضمانت حاصل کرنےکے باوجود حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔
-
صدر پیوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ روس کے لیے کوئی قانون حیثیت نہیں رکھتے، روسی وزارت خارجہ
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ہے، لہذا اس عدالت کے فیصلے بھی اس ملک کے لیے کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے۔
-
عالمی فوجداری عدالت نے روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
عالمی فوجداری عدالت نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔
-
گرفتاری کا دعویٰ محض ڈرامہ، اصل نیت اغوا اور قتل ہے، عمران خان
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ممکنہ گرفتاری اور اس حوالے سے جاری کشیدگی پر بیان جاری کیا ہے۔
-
عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے.
-
آئی جی کی عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنے کی ہدایت
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے ایس ایس پی اسلام آباد سے رابطہ کیا اور انہیں عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچ گئی۔
-
عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، پاکستان وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔
-
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
-
پاکستان میں جیل بھرو تحریک، سابق وزیر خارجہ آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے
سابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔
-
عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر مزید حالات خراب ہوں گے، پاکستانی صدر
پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا۔
-
پاکستانی وزیر اطلاعات نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دے دیا
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو یہ لوگ کب کے جیلوں کے پیچھے ہوتے، صبح سے ٹی وی اسکرین پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگو چل رہی ہے۔
-
ایرانی وزارت اینٹلی جنس کا بیان؛
گرفتار کیا گیا ایجنٹ برطانوی انٹیلی جنس سروس کے اہم ترین ایجنٹوں میں سے ایک ہے
ایرانی وزارت اینٹلی جنس کے مطابق مذکورہ جاسوس کو تہران میں برطانوی سفارت خانے سے ویزا حاصل کرنے کے عمل کے دوران وہاں تعینات انٹیلی جنس ایجنٹوں نے ٹارگیٹ کیا اور اس کا انٹرویو کیا۔
-
زاہدان مسجد کے امام جماعت کے قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک شیعہ عالم اور مسجد مولائے متقیان کے امام جماعت کے قتل کے 5 مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران مخالف "سعودی انٹرنیشنل" دہشتگرد نیٹ ورک کی کارکن گرفتار
ایران میں سعودی انٹرنیشنل دہشت گرد نیٹ ورک سے جڑی الہام افکاری کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے وزارت انٹیلی جنس کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔
-
شاہ چراغ حملے میں ملوث 26 تکفیری دہشت گرد گرفتار
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے شیراز حملے کے بارے میں نئی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ چراغ کے حرم پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
فارن فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی گرفتاری کے امکانات
پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اینٹی کرپشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
-
گرفتار ہوکر جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پاکستانی سابق وزیراعظم
عمران خان نے کہا کہ جب آخری بار مجھے اپنی گرفتاری کا علم ہوا تو میں نے اپنا بیگ بنا کر تیاری کرلی تھی، گرفتاری کے لیے میں ہر وقت تیار رہتا ہوں۔
-
مجھے رات کو گرفتار کرنے کا ارادہ تھا/ملک میں انقلاب آرہا ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا لیکن مراد سعید نے جس طرح لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ ہونے کے بعد عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو گرفتار کرنے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ بیان پر 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔