4 اکتوبر، 2024، 10:39 AM

ایرانی وزیر خارجہ کچھ دیر پہلے لبنان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ کچھ دیر پہلے لبنان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کچھ ہی دیر پہلے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کچھ ہی دیر پہلے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی لبنان میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1927165

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • عامر عباسی 11:14 - 2024/10/04
      0 0
      Allahu akbar ☝️