3 ستمبر، 2024، 10:37 PM

ایران پر نئی پابندیوں کے ردعمل میں برطانوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

ایران پر نئی پابندیوں کے ردعمل میں برطانوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

ایران نے حالیہ برطانوی پابندیوں کے ردعمل میں تہران میں برطانوی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک ایرانی تنظیم اور تین شہریوں کے خلاف برطانوی پابندیوں کے حالیہ نفاذ کے بعد تہران میں برطانوی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

   ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا: برطانیہ کی حالیہ غیر قانونی پابندیاں اس ملک کی نئی حکومت کی بات چیت اور تعاون کی خواہش کے حوالے سے مبینہ پالیسیوں کے خلاف ہے۔

برطانوی سفیر نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے دارالحکومت کو معاملے کی صورتحال اور ایران کے ردعمل سے آگاہ کریں گے۔

News ID 1926385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha