طلبی
-
ایران پر نئی پابندیوں کے ردعمل میں برطانوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ایران نے حالیہ برطانوی پابندیوں کے ردعمل میں تہران میں برطانوی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
ایران: اسلام مخالف اقدام پر آسٹریلوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ایران نے آسٹریلیا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایران اور اسلام مخالف مواد شئیر کرنے پر اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
چینی سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی، احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
ایران کی وزارت خارجہ نے چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ اجلاس کے حتمی بیانئے کے پیراگراف 26 میں بے بنیاد دعووں کی چین کی جانب سے حمایت پر ایران میں چین کے سفیر کونگ پیو کو طلب کیا۔
-
برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
تہران میں تعینات لندن کے سفیر کو ہفتے کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
جرمنی کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایران کا رد عمل؛
جرمن سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
ایران کے اندرونی معاملات میں جرمن حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات اور ملک میں افراتفری اور بدامنی کے حوالے سے اپنے حمایت آمیز موقف کا سلسلہ جاری رکھنے پر جرمن سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر لیا، ایران مخالف قرارداد پر شدید احتجاج
ایران میں فرانسیسی سفیر نیکلارش کو محکمہ خارجہ میں طلب کرکے کہاکہ فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا
ایرانی وزارت خارجہ نے ایسے وقت میں جرمن سفیر کو طلب کیا ہے کہ جب جرمن حکام کی جانب سے ایرانی کے اندورنی معاملات میں مداخلت پسندانہ اور بے بنیاد بیانات کو دہرایا گیا ہے۔
-
ایران کے قومی پرچم کی بے حرمتی کے بعد؛
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
لندن میں ایران کے سفارت خانے کی عمارت پر ایک پرتشدد گروہ کے حملے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پرچم کی بے حرمتی کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو آج وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ اہلیہ سمیت اینٹی کرپشن میں طلب
فاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو انسداد بدعنوانی نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کرلیا۔
-
تہران میں تعینات آسٹریلوی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ایران کے اندرونی معاملات کے بارے میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے بیانات کے رد عمل میں کہا کہ آپ نے غلط معلومات کی بنیاد پر غلط رویہ اختیار کیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
برطانوی سفیر کی ایک مرتبہ پھر ایرانی وزرارت خارجہ طلبی
ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں برطانیہ کی مداخلت اور تہران کے خلاف لندن کی نئی پابندیوں کے اعلان کے بعد برطانوی سفیر کو گزشتہ مہینوں کے دوران تیسری بار طلب کیا ہے۔