19 اگست، 2024، 2:46 PM

القسام بریگیڈ کے تازہ دم دستوں کی کاروائی، صیہونی فوج کو دھول چٹا دی

القسام بریگیڈ کے تازہ دم دستوں کی کاروائی، صیہونی فوج کو دھول چٹا دی

القسام بٹالین کے تازہ دم دستوں نے گھات لگا کر صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عربی 21 کے حوالے سے بتایا ہے کہ القسام بٹالین نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔

القسام فورسز نے تل الحوا کے جنوبی علاقے میں گھات لگا کر صہیونی فوجیوں پر گولیاں برسائیں اور ایمونیشن ڈپو کو بھی تباہ کر دیا۔

واضح رہے کہ یہ فورسز قسام بریگیڈ میں تازہ شامل ہونے والے ہیں مجاہدین پر مشتمل ہیں جو جدید ہائی ٹیک ہتھیاروں سے لیس ہو کر چھاپہ مار کاروائیاں کرنے کا تجربہ رکھتی ہیں۔

News ID 1926069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha