القسام فورسز
-
القسام بریگیڈ کے تازہ دم دستوں کی کاروائی، صیہونی فوج کو دھول چٹا دی
القسام بٹالین کے تازہ دم دستوں نے گھات لگا کر صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا
مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی حملہ آوروں کے خلاف جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک کیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف قسام فورسز کی جنگی کامیابیاں بے مثال ہیں، عرب عسکری تجزیہ کار
ایک عرب عسکری ماہر کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی ساز و سامان کو تباہ کرنے میں قسام فورسز کی میدانی کامیابیاں بے مثال اور ہالی ووڈ کی فلموں کی طرح ہیں۔
-
القسام فورسز نے 10 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک کارروائی کے دوران 10 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے تابڑ توڑ حملے جاری، غزہ میں مزید گیارہ صہیونی فوجی ہلاک
القسام فورسز نے غزہ کے شمالی محاذوں میں لڑائی کے تازہ ترین واقعے میں 11 صیہونی فوجیوں کو ہلاک جب کہ قابض فوج کی چھے بکتر بند گاڑیاں، ایک مرکاوا ٹینک اور بلڈوزر تباہ کر دیا۔