مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری قطر کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لئے تہران سے دوحہ روانہ ہوگئے۔
ایرانی عبوری وزیر خارجہ کے دورہ دوحہ کے ایجنڈے میں غزہ میں صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم اور نسل کشی کے خاتمے کے لئے عالم اسلام کی صلاحیتوں کو متحرک کرنے اور غزہ کے باشندوں کو فوری امداد فراہم کرنے کے حوالے سے قطری حکام کے ساتھ مشاورت اور تبادلہ خیال سرفہرست ہے۔
آپ کا تبصرہ