8 اپریل، 2024، 2:03 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے مسلمان ہم منصبوں کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے مسلمان ہم منصبوں کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر ہونے والی عید الفطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک اپنے ہم منصبوں کو مبارکباد دی۔

مہر نیوز کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عید الفطر کی مناسبت سے اپنے الگ الگ پیغامات میں مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ کو عید الفطر کی  پیشگی مبارکباد دی۔

امیر عبداللہیان نے خطے کے استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مسلم ممالک کے درمیان قریبی تعاون پر بھی زور دیا۔

عید الفطر ایک اسلامی تہوار ہے جو رمضان المبارک کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔

News ID 1923184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha