2 فروری، 2024، 10:38 AM

حیفا پر عراقی مقاومت اسلامی کا ڈرون حملہ، ویڈیو

حیفا پر عراقی مقاومت اسلامی کا ڈرون حملہ، ویڈیو

مقاومت اسلامی عراق نے اسرائیلی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں خطے کی مقاومتی تنظیموں نے اسرائیل کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔


 

News ID 1921628

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha