15 جنوری، 2024، 1:42 PM

حیفا پر میزائل حملہ، صہیونی حکام کی وضاحت

حیفا پر میزائل حملہ، صہیونی حکام کی وضاحت

اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی ساحلی شہر حیفا کے ری ایکٹر کارمل الیونز میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حیفا پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ری ایکٹر میں دھماکے بعد دھوئیں کے بادل نظر آرہے ہیں۔

المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے صہیونی مبصر فراس یاغی نے کہا کہ لگتا ہے کہ حیفا میں واقعہ پیش آیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کسی میزائیل حملے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔

صہیونی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ ری ایکٹر میں ہونے والا دھماکہ بیرونی حملہ کی وجہ سے نہیں بلکہ اندرونی فنی نقص کی وجہ سے واقعہ پیش آیا ہے۔

News ID 1921279

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha