22 اکتوبر، 2023، 5:25 PM

غزہ میں جاری جرائم اور جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی شمخانی

غزہ میں جاری جرائم اور جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی شمخانی

رہبر معظم انقلاب کے سیاسی مشیر نے کہا کہ صیہونی فوج مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی پراکسی فورس ہے اور ان وحشیانہ جرائم کی ذمہ داری براہ راست واشنگٹن پر عائد ہوتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ مطابق، ایڈمرل علی شمخانی نے سوشل پلیٹ فارم ایکس میں اپنے اکاونٹ پر لکھا کہ خطے میں امریکہ کی تیز رفتار اور بڑے پیمانے پر فوجی موجودگی کے ساتھ مزید وسیع پیمانے پر انسانی جانوں سے کھیلنے کے لئے غاصب صیہونی رجیم کو ہتھیاروں کی فراہمی اور مالی مدد کے علاوہ اتحادیوں کو مختلف کام سونپ کر غاصب اسرائیل کو سیاسی اور میڈیا سپورٹ حالیہ بحران میں ثابت ہوئی۔ 

غاصب صیہونی فوج مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی پراکسی فورس ہے اور ان جرائم کی ذمہ داری براہ راست واشنگٹن پر عائد ہوتی ہے۔

News ID 1919592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha