علی شمخانی
-
صہیونی حکومت کو سزا دینے کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں، شمخانی
رہبر معظم کے مشیر اعلی ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں جاری جرائم اور جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی شمخانی
رہبر معظم انقلاب کے سیاسی مشیر نے کہا کہ صیہونی فوج مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی پراکسی فورس ہے اور ان وحشیانہ جرائم کی ذمہ داری براہ راست واشنگٹن پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایڈمرل شمخانی تشخیص مصلحت کونسل کے رکن اور رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر مقرر
رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایک نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سابق سیکرٹری اور اس کونسل میں اپنے نمائندے علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور سیاسی معاملات میں اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔
-
روسی صدر کے خصوصی معاون کا دورہ تہران، اعلی حکام سے ملاقات کریں گے
روسی صدر کے معاون خصوصی اور ایرانی اعلی حکام کے درمیان ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مشترکہ اقتصادی منصوبوں کی جلد تکمیل جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایران سعودی معاہدے کا خیر مقدم
ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کل شام ایڈمرل شمخانی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ایران اور سعودی عرب معاہدے کی مبارکباد دی۔
-
ایرانی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات؛
ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون خطے کی سلامتی اور ترقی کا ضامن ہے
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ہمسایہ ممالک میں کسی بھی کشیدگی کو ان ممالک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا اور کہا کہ بحران پیدا کرنے والے کسی بھی عوامل سے فیصلہ کن طور پر نمٹا جائے اور ان کی جڑوں کو ختم کیا جائے۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا کچھ دیر قبل، عراق میں ان کے عراقی ہم منصب نے بغداد ائیر پورٹ پر پرتباک استقبال کیا ہے۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری عراق روانہ
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری سرکاری دعوت پر کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی جمعرات کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی؛
7 سال تعطلی کا شکار تعلقات کی بحالی کا سفر، علی شمخانی کی زبانی
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ صدر مملکت کے دورہ چین نے ایران اور سعودی عرب کے وفود کے درمیان نئے اور انتہائی سنجیدہ مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔
-
چین کی میزبانی میں جاری مذاکرات کے نتائج کا اعلان؛
ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق+اعلامیہ جاری
چین- ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری روس کے لیے روانہ
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ماسکو میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے ہونے والے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہوگئے۔