28 جولائی، 2023، 3:19 AM

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد ہوگا

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد ہوگا

حضرت امام حسینؑ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس چار بجے برآمد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس چار بجے برآمد ہوگا۔

ملک بھر سے عزادار اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچ گئے ہیں۔

لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس شبیہ علم و ذوالجناح کے مرکزی جلوس بھی آج صبح برآمد ہوں گے۔

News ID 1918074

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha