گرفتاری
-
اسلام آباد: ٹی ٹی پی کے کئی سرغنوں کو گرفتار کر لیا گیا، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے ملک کے جنوب مغرب میں تحریک طالبان پاکستان کے متعدد کمانڈروں کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
امریکی حکومت ملک گیر احتجاج سے خوف زدہ، 1700 طلباء کو گرفتار کیا گیا
امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس ملک کی پولیس فورسز نے غزہ کی حمایت میں مظاہروں اور دھرنوں میں شریک 1700 طلباء کو گرفتار کیا۔
-
گرفتاری کا خوف، نتن یاہو کا صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں سے رابطہ
صہیونی وزیراعظم نے عالمی عدالت کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کے فیصلے کے خوف سے صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں سے رابطہ کیا ہے۔
-
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان سے ایک خطرناک دہشت گرد گرفتار
زاہدان پولیس کمانڈر نے صوبے میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
فرانس، چوتھی رات بھی احتجاج جاری، اسلحہ ڈپو لوٹ لیا گیا، سینکڑوں گرفتار
پیرس اور دیگر شہروں میں پولیس کے سخت پہرے کے باوجود احتجاج جاری ہے، مظاہرین تجارتی مراکز، بازاروں اور حکومتی اداروں کو لوٹ رہے رہیں۔
-
لیونل میسی کو بیجنگ ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
ارجنٹائن کے کپتان، مشہور فٹ بالر لیونل میسی کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایئرپورٹ پر دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
پولیس گھر کا محاصرہ کر چکی، شاید یہ میری گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے پولیس کی جانب سے اپنے گھر کے محاصرے کے حوالے سے ٹوئٹ کیا ہے۔
-
سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
-
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔
-
اسکولز میں مشکوک زہریلے مواد کا معاملہ، 100 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے، ایرانی وزرات داخلہ
ایرانی وزارت داخلہ نے اسکولوں میں پیش آنے والے حالیہ کچھ مسائل کے بارے میں تحقیقات کے نتائج کی نئی تفصیلات شائع کیں۔
-
عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، پاکستان وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔
-
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
-
جیل بھرو تحریک؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گرفتاری دے دی+ویڈیو، تصاویر
راولپنڈی میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری، آزاد خارجہ پالیسی، بیرونی مداخلت کے خاتمے، آئین کی حکمرانی، قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں ایم ڈبلیو ایم ہر اول دستہ ثابت ہو گی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، شاہ محمود نے گرفتاری دیدی
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا، شاہ محمود قریشی نے خود گرفتاری دے دی۔
-
پاکستان میں جیل بھرو تحریک، سابق وزیر خارجہ آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے
سابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔
-
عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر مزید حالات خراب ہوں گے، پاکستانی صدر
پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا۔
-
پاکستانی وزیر اطلاعات نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دے دیا
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو یہ لوگ کب کے جیلوں کے پیچھے ہوتے، صبح سے ٹی وی اسکرین پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگو چل رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر اینٹلی جنس؛
ایران میں اسرائیل سے وابستہ 12 سے زائد دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کیا گیا
ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ ایران میں صہیونی حکومت سے وابستہ 12 سے زیادہ دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
نئی دہلی میں "دہشت گردوں" کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی سخت
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے مرکزی مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا، ایرانی وزارت اینٹلیجنس
ایران کی وزارت اینٹلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شہید مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے مرکزی مجرموں کی گرفتاری کا اعلان کیا گیا۔
-
حالیہ فسادات کے دوران گرفتار کئے گئے 18 سال سے کم عمر بہت سے نوجوانوں کو رہا کر دیا گیا
ایران کی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب اور محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کاظم غریب آبادی نے تہران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے تہران کے اصلاح و تربیت مرکز ﴿بچوں کی جیل﴾ کا دورہ کیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر کا العالم کو انٹرویو؛
بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں، جنرل علی فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا کہ ہم نے بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں اور مزید بھی پکڑیں گے اور انہیں ان کے جرم کے مطابق سزا بھی دی جائے گی۔
-
صہیونی ایجنٹوں پر مشتمل غنڈوں کے گینگ کی گرفتاری عدلیہ کی سنجیدگی کا مظہر ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی خفیہ ایجنسی سے وابستہ غنڈوں کے نیٹ ورک کی گرفتاری سے عدلیہ کے انصاف کی برقراری اور شہریوں کے تحفظ کے سلسلے میں سنجیدگی کا پتہ چلتا ہے۔
-
ایران میں حالیہ فسادات کے دوران 40 غیر ملکیوں کی گرفتاری
ایران کی عدلیہ کے ترجمان آج ایک پریس کانفرنس کر رہے ہیں جس میں جس حالیہ فسادات کے عدالتی مقدمات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت دے رہے ہیں۔
-
ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو باکو کی سرحد سے گرفتار کر لیا، ایرانی صدر کے معاون
ایرانی صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت نے اہواز میں ایذہ حملے کے شہدا کی تشییع جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے باکو ﴿آذربائیجان﴾ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔
-
فارن فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی گرفتاری کے امکانات
پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔
-
مریم نواز کا رد عمل، عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی نااہلی پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔
-
توہینِ رسالت کا مرتکب، BJP رہنما گرفتار+ویڈیو
توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔