اسلامی تعلیمات
-
خواتین کو وراثت میں حصہ نہ دینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، پاکستانی چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں، والد کی وفات ہوتے ہی بیٹا کہتا ہے مجھے والد جائیداد تحفے میں دے کر گئے تھے۔
-
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ’فکر خمینی و اتحاد امت سیمینار‘ کا انعقاد؛
امام خمینیؒ فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے، مقررین
انہوں نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے اور اتحاد پر زوردیتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ شیعہ سنی میں اختلاف پیدا کرکے استعمار اپنے منفی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ جسے مسلمانوں کے دونوں فرقے اتحاد سے ناکام بناسکتے ہیں۔