قرارداد
-
اقوام متحدہ: آبنائے ہرمز قرارداد پر امریکی دباؤ کو مضحکہ خیز ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ امریکا سیاسی دباؤ کے ذریعے ایران مخالف قرارداد کو عالمی حمایت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
قرارداد 2231 کی مکمل مدت ختم، ایران، روس اور چین کا اقوام متحدہ کو مشترکہ خط
تینوں ممالک نے اقوام متحدہ کے سربراہ اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط میں کہا کہ قرارداد 2231 کی مدت اور ایران کے ایٹمی معاملے پر سلامتی کونسل کی نگرانی باضابطہ طور پر ختم ہوگئی ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور، ایران سمیت سات ممالک کی مشترکہ مذمت
ایران، روس، بیلاروس، چین، کیوبا، نکاراگوئے، وینزویلا اور زمبابوے نے آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے میں امریکا و یورپی ممالک کی ایران مخالف قرارداد منظور
عالمی جوہری ایجنسی میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد منظور ہوگئی جبکہ چین، روس اور نائیجر نے قراداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر ایران کے شدید تحفظات
ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کو فلسطینی عوام کے حقوق کے منافی قرار دیا اور کہا کہ قرارداد فلسطینیوں سے ان کے حق خود ارادیت کو سلب کرتی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد؛ غزہ میں "شورائے امن" اور بین الاقوامی فورس کی تشکیل
سلامتی کونسل نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے شورائے امن اور عارضی بین الاقوامی فورس کے قیام کی منظوری دی۔
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد 13 ووٹوں سے منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے بارے میں امریکی مسودہ قرارداد 13 ووٹوں سے منظور کر لیا، جبکہ روس اور چین نے مخالفت کے باوجود غیر جانبداری اختیار کی۔
-
فلسطین کے وسائل پر دائمی حق، اسرائیل کی لوٹ مار غیر قانونی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی اقتصادی و مالی کمیٹی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی اپنے قدرتی وسائل پر دائمی حاکمیت کو تسلیم کیا ہے۔ 152 ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔
-
آئی اے ای اے، ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی
ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے آئندہ اجلاس میں ایک قرارداد جمع کی جائے گی جس میں جوہری تنصیبات پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا جائے گا۔