مہر خبررساں ایجنسی نے عرب میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترمیمی بل کے حق میں جعلی حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا جبکہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا۔
قابض اسرائیلی اپوزیشن جماعتوں نے متنازع بل کی منظوری کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں احتجاج اور بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
بل پر ووٹنگ کے دوران سیکڑوں غاصب اسرائیلی شہریوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کا گھیراؤ کر دیا تھا۔
آپ کا تبصرہ