22 مئی، 2023، 1:28 PM

پاکستان میں پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتاری کے بعد رہا

پاکستان میں پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتاری کے بعد رہا

پشاور کے علاقہ داؤد زئی سے پولیس اور دیگر اداروں کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پشاور کے علاقہ داؤد زئی سے پولیس اور دیگر اداروں کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایکشن لیا ۔ داؤد زئی پولیس نے بچے کو گرفتار کیا ۔ تھانے آ کر والدین نے معذرت کی اور  بچے نے بھی معافی مانگ لی۔
بچے کی عمر چودہ سال سے کم ہونے کی وجہ سے والدین کی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔

News ID 1916640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha