مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز تبلیغاتِ اسلامی تنظیم کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کی۔
تبلیغات اسلامی تنظیم ایک دینی اور ثقافتی آرگنائزیشن ہے۔ اس تنظیم کو اسلامی انقلاب کے بانی حضرت آیت اللہ العظمی امام خمینی (رح) نے ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد بنایا تھا اور اس وقت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نگرانی میں کام کرتی ہے۔
آپ کا تبصرہ