18 جنوری، 2023، 8:24 AM

کیچ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کیچ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کردیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پرحملوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں سے دیسی بموں سمیت گولہ وبارود اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

News ID 1914241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha