پاکستانی فوج
-
وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، ُپاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر پاکستان کے لیے وفاق، صوبے اور سیاسی جماعتیں مل کر دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔
-
پاکستان؛ میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پاکستانی صوبہ پنجاب کے علاقے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا تاہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سانحہ پشاور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
پاکستان؛ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی
کالعدم ٹی ٹی پی نے الحمداللہ لکھ کر زمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا میں خودش حملوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
پاکستانی میڈیا کے مطابق، انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائیاں کر کے بڑی تباہی سے بچا لیا، خود کش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورسز کی پکڑ میں آگیا۔
-
ایران اور پاکستان علاقائی امن کے لیے پر عزم ہیں، بحریہ پاکستان
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوی کے بحری بیڑے کے کراچی کی بندرگاہ کے سرکاری دورے کے موقع پر پاکستانی بحریہ نے اعلان کیا کہ یہ دورہ دوطرفہ مضبوط تعلقات اور علاقائی امن کے لیے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔
-
کیچ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
-
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے،پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ٹیلیفونک گفتگو
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے ساتھ فون پر بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان جوائنٹ ملٹری ٹاسک فورس کی تشکیل پر زور دیا۔
-
افغان طالبان: پاکستان اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیانات سے گریز کرے
طالبان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ امارات اسلامیہ افغانستان میں امن و استحکام کو اہمیت دیتی ہے، اسی طرح ہم پورے خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں اور اس مقصد کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پاکستانی شہر خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 افسران جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اہم فیصلے متوقع
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر پولیس چوکی پر حملہ، پولیس اہلکار جانبحق
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان اپنے انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ
پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جانبحق
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔
-
پاکستان کے محفوظ مستقبل کے لئے دہشتگردی کی جڑوں کو کاٹنا ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہاکہ ملک بھر میں دہشت گردی کا پھر سے شروع ہونے والا سلسلہ تشویشناک ہے۔ پولیس اہلکاروں کی شجاعت اور فرض شناسی فابل تعریف ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے حکومتی مذاکراتی عمل کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔
-
ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا پاکستان کے آرمی چیف کو ٹیلی فون؛
دفاعی تعاون میں تیزی لانے اور پاک ایران سرحد کو دوستی اور بھائی چارے کی سرحد میں تبدیل کرنے کا عزم
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے منگل کے روز پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات چیت کی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
-
پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے بنوں اور دیگر دہشتگردوں کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔
-
طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔
-
پاکستان اور افغان سرحدی فورسز کے درمیان جنگ بندی
بلوچستان میں واقع چمن بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کی سرحدری فورسز کے درمیان جنگ بندی ہوگئی۔
-
پاکستان اور افغان سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی
پاکستان اور افغان بارڈر پر موجود سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی ہے، تاہم صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے۔
-
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ،6 جانبحق اور 17 زخمی
افغانستان میں جب سے طالبان برسراقتدار آئے ہیں اب تک دونوں ملکوں کے درمیان کئی بار سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں اور دونوں ہی ممالک ایک دوسرے پر چھڑپ شروع کرنے کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
-
پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔
-
پاکستان؛ جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملہ
جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
پاکستانی فوج کا ایک بار پھر سیاسی عمل سے دور رہنے کا اعلان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔
-
پاکستانی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول ہوگئی۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر آج کھل جائے گا
چمن بارڈر 13 نومبر کو ایک حملے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ ایک ہفتہ قبل افغانستان سے آنے والے حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور دو زخمی ہوئے تھے۔