14 جنوری، 2023، 2:56 PM

ایرانی وزیر خارجہ بیروت سے دمشق روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ بیروت سے دمشق روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے دارالحکومت سے شام کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنا دورہ لبنان مکمل کر کے شامی حکام سے ملاقات کے لیے بیروت سے دمشق روانہ ہوگئے۔

خیال رہے کہ بیروت کے دورے کے دوران امیر عبداللہیان نے وزیر خارجہ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، لبنانی وزیر اعظم، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے علاوہ جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے سے ملاقات کی۔

News ID 1914186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha