3 جنوری، 2023، 6:26 PM

نواز شریف کی بیٹی پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

نواز شریف کی بیٹی پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کے تنظیمی امور کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کے وژن کے مطابق ن لیگ کو بہترین انداز میں چلائیں گی۔

News Code 1913996

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha