پاکستان مسلم لیگ (ن)
-
مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے جبکہ ملک کی سیاست میں بھی نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے۔
-
نواز شریف کی بیٹی پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔
-
سپریم کورٹ کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔