مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت (ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لئے ہیں۔ یہ امریکی سازش کب سے ہورہی تھی۔
آپ کا تبصرہ