رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید بعثت کی مناسبت سے خطاب کا آغاز

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا عید سعید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کا آغاز ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا عید سعید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کا آغاز ہوگيا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب سوشل میڈیا اور بین الاقوامی چینلوں کے ذریعہ بھی براہ ارست نشر کیا جارہا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے آغاز میں عید سعید بعثت کی مناسبت سے ایرانی عوام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔

News Code 1910012

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha