عید مبعث
-
عید مبعث کے موقع پر حکومتی اعلی عہدیداران اور اسلامی ممالک کے سفراء کی رہبر معظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اعلیٰ حکام نیز تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے عید بعثت کے مبارک موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاریخ کے بڑے اور بابرکت واقعات میں سے ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ بعثت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاریخ کے بابرکت اور بڑے واقعات میں سے ہے۔
-
عید مبعث کے موقع پر حکومتی اعلی عہدیداران اور اسلامی ممالک کے سفراء کی رہبر معظم سے ملاقات
عید مبعث کے روز اسلامی جمہوری ایران کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیر رہبر معظم سے ملاقات جاری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا عید مبعث کے موقع پر مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست سے اتفاق
رہبر معظم انقلاب نے ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عید مبعث کے موقع پر ملک کی عدلیہ کے سربراہ کی مجرموں کے ایک گروہ کے لیے عام معافی یا سزاؤں میں کمی کی درخواست سے اتفاق کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی عید مبعث پر ملکی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ریاستی حکام، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مبعث، رسول اکرم (ص) کی رسالت کے آغاز کا دن/ رحمت الہی کے دروازے کھول دیئے گئے
عید مبعث النبی صلی اللہ علیہ و آلہ سلم شیعہ اور سنی کے لیے لامحدود رحمت اور فضل کے دریچوں سے مستفید ہونے کا بہترین موقع ہے جو ان کے آپس کے اتحاد اور ہمدلی کے لئے بنیاد بن سکتا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی عید مبعث پر ملکی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ریاستی حکام، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
-
عید مبعث کی رات اور دن میں کونسے اعمال انجام دینے کی سفارش کی گئی ہے؟
27 رجب المرجب، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی عظیم عید ہے۔ دنیا میں موجود ہر فضیلت خواہ بالواسطہ ہی کیوں نہ ہو، اس عظیم بعثت اور اس عظیم الشان پیغمبر ﴿ص﴾ کے مکارم اخلاق کی بدولت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی پرعوام سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عید مبعث کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، جس نے یوکرائن میں مداخلت کرکے عوامی اور جمہوری حکومت کو گرادیا تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید بعثت کی مناسبت سے خطاب کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا عید سعید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
بعثت کے عظيم اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے
آنحضور (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا۔ انبیاء علیھم السلام کی بعثت کے اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف رہا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی عید مبعث کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر مختلف ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔