بعثت
-
حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک
حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔
-
دعوت ولایتِ علی (ع) بعثت کا اہم ترین موضوع تھا، علامہ محمد امین شہیدی
"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ نے معبوث برسالت ہونے کے بعد انسانی معاشرہ میں تبدیلی کے لئے جن چیزوں پر توجہ دی، ان میں سے ایک جہت انسانوں کی وہ تربیت ہے جس کے پس منظر میں اس کے اعمال کار فرما ہوتے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی پرعوام سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عید مبعث کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، جس نے یوکرائن میں مداخلت کرکے عوامی اور جمہوری حکومت کو گرادیا تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید بعثت کی مناسبت سے خطاب کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا عید سعید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
بعثت کے عظيم اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے
آنحضور (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا۔ انبیاء علیھم السلام کی بعثت کے اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف رہا ہے۔