مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ نے اس سے قبل اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس ، بوسنی کے وزیر خآرجہ ، قطر کے وزیر خارجہ اور بعض دیگر ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1909906
آپ کا تبصرہ