ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی جرمنی کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے جرمنی کے وزیر خارجہ  سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ نے اس سے قبل  اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس ، بوسنی کے وزیر خآرجہ ، قطر کے وزیر خارجہ  اور بعض دیگر ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1909906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =