13 نومبر، 2021، 2:01 PM

امریکہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کرے

امریکہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کرے

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کردے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کردے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انٹونی بلینکن سے چین امریکہ صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔ چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انٹونی بلینکن سے کہا ہے کہ امریکہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔

News ID 1908827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha