وانگ یی
-
غزہ میں صہیونی جارحیت، انسانیت کی تباہی کا سلسلہ ختم کیا جائے، چینی وزیرخارجہ
چینی وزیرخارجہ نے اپنے صہیونی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جارحیت کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛
غلطی دوبارہ تکرار کرنے کی صورت میں ایران فوری اور حتمی جواب دے گا
عبداللہیان نے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سرزمین اور مفادات پر دہشت گرد حملے کی صورت میں ایران فوری اور حتمی جواب دے گا۔
-
سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتے ہیں، چین
بیجنگ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے۔
-
چینی وزیر خارجہ سیکیورٹی مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ملک کے وزیر خارجہ ماسکو اور بیجنگ کے درمیان سیکورٹی اور تزویراتی مشاورت کے 18ویں دور میں شرکت کے لیے روس گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ مل کر بیرونی مداخلت کا مقابلہ کریں گے، چین
چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کی خودمختاری، سیکورٹی اور دیگر مفادات کے تحفظ کے لئے حکمت عملی اختیار کریں گے۔
-
ایران اور چین کی بڑی اقتصادی ظرفیتوں کو فعال کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں ایران اور چین کی بڑی اقتصادی ظرفیتوں کو فعال کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ ہندوستان پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھارت اور چین کے درمیان دوسالہ کشیدگی کے بعد دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
چین نے افغان عوام کی دولت کو امریکی شہریوں میں تقسیم کرنے کو ڈکیتی قراردیدیا
چین نے امریکہ کی جانب سے نائن الیون کے متاثرین امریکی شہریوں کو ہرجانے کے بہانے افغان فنڈز سے آدھی رقم دینے کو ڈکیتی قرار دیدتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جوبائیڈن انتظامیہ چوری شدہ رقم فوری طور پر افغان عوام کو واپس کرے۔
-
چين کا ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کا اعلان
چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کی وجہ سے ناقابل برداشت قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔
-
چين کا امریکہ کے ساتھ جنگ کی صورت میں جنگ اورمذاکرات کی صورت میں مذاکرات کرنے کا اعلان
چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ سے کوئی خوف نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
امریکہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کرے
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کردے۔
-
چین کا افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔